Commemorations

ابن صفی کی 35ویں برسی اور 87واں یوم پیدائش آج منایا جائے گا

July 26, 2015

جنگ نیوز — اردو کے نامور جاسوسی ناول نگار ابن صفی کی 35ویں برسی اور 87واں یوم پیدائش آج (اتوار کو) منایا جائے گا۔ ابن صفی کا اصل نام اسراراحمد تھا۔ان کی تاریخ پیدائش بھی 26؍ جولائی ہے۔ 1928ء میں ضلع الہ آباد قصبہ نارہ میں پیدا ہوئے۔ان کے جاسوسی ناول ان کی پہچان بنے۔ انہوںنے 300سے زائد ناول تحریر کیے جن میں عمران سیریز اورجاسوسی دنیا کو بے پناہ شہرت حاصل ۔۔۔

شاعر اور ادیب ،قمر ریاض کے اعزاز میں تقریب اورافطارڈِنر کا اہتمام

July 14, 2015

روزنامہ پاکستان — دبی و ثقافتی تنظیم وجدان کی طرف سے نبیل نجم عُمان سے تشریف لائے ہوئے معروف شاعر اور ادیب ،قمر ریاض کے اعزاز میں ایک تقریب اورافطارڈِنر کا اہتمام کیا۔جس کی صدارت جناب عطاء الحق قاسمی نے کی جبکہ سرگودھا سے معروف شاعر یوسف خالد اور علی پور چٹھہ سے ڈاکٹر سلیمان عبداللہ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ نبیل نجم نے قمر ریاض کو پھولوں کا تحفہ بھی پیش کیا۔ قمرریاض کی شاعری اور شخصیت پر جناب امجد اسلام امجد، کیپٹن عطامحمد خان، عباس تابش، اقتدار جاوید، ڈاکٹر غافر شہزاد، ڈاکٹر صغرا صدف پرگفتگو کی۔ عُزیر احمد نے ایک خوبصورت نظم سے سماں باندھ دیا۔ جبکہ ممتاز ملک کی دلاویز قرت نے حاضرین کا دل موہ لیا۔ معروف شاعرہ اور کالم نگار صوفیہ بیدار نے اپنی جاندار کمپیرنگ نے پروگرام کو چار چاند لگا دئیے۔ عطاء الحق قاسمی نے قمر ریاض کے خوبصورت رویے، باطنی خوبیوں اور اصلاحی کاموں کو سراہتے ہوئے اس کی بھرپور تعریف کی۔ قمر ریاض نے اپنی خوبصورت شاعری سے حاضرین سے بھر پور داد حاصل کی۔ نبیل نجم نے حاضرین کا شکریہ ادا ۔۔۔

Remembering ghazal maestro Vithal Rao

July 13, 2015

The Hans India — Pandit Vithal Rao was a famous maestro of ‘Ghazals’ and was the last court singer of the Last Nizam of Hyderabad. He was popular for singing Ghazals written by Hyderabad writers, in Urdu as well as Hindi. Recently the 85-year-old died at the Gandhi Hospital after he went missing at the Shirdi ۔۔۔

Nation remembers Ahmad Nadeem Qasmi on 9th death anniversary

July 10, 2015

The Nation — Lahore: Ninth death anniversary of renowned poet and veteran literary scholar, Ahmad Nadeem Qasmi was marked across the country on Friday. Literacy organizations arranged various programs in connection with the death anniversary of Ahmed Nadeem Qasmi. Special prayers were offered for the departed soul. The renowned poet was born as Ahmad Shah Awan on November 20, 1916 in the village Anga of Khushab ۔۔۔

Abdullah Hussain: ‘Under the wing of a seagull’

July 8, 2015

Peerzada Salman — KARACHI: Ten days before his passing away, novelist Abdullah Hussain phoned me. He said he had seen a dream in which there were three white seagulls on the seashore. One of them spoke to him and informed him that the seagull in the middle was his [the novelist’s] mother. And then the one in the middle took him under its ۔۔۔

ممتاز شاعر ،ادیب اور ماہرتعلیم آغاصادق کی 38ویں برسی منائی گئی

July 1, 2015

اُردو پوائنٹ — اردواور فارسی کے ممتاز شاعر ،ادیب اور ماہرتعلیم آغاصادق کی 38ویں برسی بدھ کو منائی گئی۔آغا صادق دسمبر1909ء میں ضلع لدھیانہ میں پیدا ہوئے۔ان کااصل نام پروفیسر سید صادق حسین نقوی تھا۔قیام پاکستان کے بعد وہ کوئٹہ منتقل ہوگئے۔انہوں نے کوئٹہ،لورالائی اورمظفرگڑھ کے کالجوں میں پرنسپل کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔وہ کوئٹہ میں ادبی تنظیموں کے روح رواں تھے۔ان کے شعری مجموعوں کی تعداد 24سے زیادہ ہے جبکہ فن موسیقی ،فن عروض اور مختلف تنقیدی موضوعات پر ان کی متعدد کتب شائع ہوئیں۔یکم جولائی 1977ء کو آغاصادق کا کوئٹہ میں انتقال ہوا اور انہیں وہیں سپردخاک ۔۔۔

Wahid Bashir remembered

June 28, 2015

Peerzada Salman — KARACHI: Friends, relatives and colleagues poured their hearts out as they went down memory lane at a condolence reference held at the Arts Council on Saturday evening to pay homage to eminent poet, journalist and trade union activist Wahid Bashir, who passed away on June ۔۔۔

پاکستان کے نامور کمپیئر، دانش ور اور ادیب عبید اللہ بیگ کی تیسری برسی منائی گئی

June 23, 2015

اُردو پوائنٹ — پاکستان کے نامور کمپیئر، دانش ور اور ادیب عبید اللہ بیگ کی تیسری برسی منائی گئی ۔عبید اللہ بیگ یکم اکتوبر 1936ء کو رام پور میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام حبیب اللہ بیگ تھا۔ آپ نے اپنی عملی زندگی کا آغاز صحافت کے شعبے سے کیا۔ ابتدا میں وہ ماہنامہ الشجاع اورروزنامہ حریت سے وابستہ رہے ، بعد ازاں وہ ریڈیو پاکستان اور پاکستان ٹیلی وژن سے منسلک ہوئے جہاں مشہور پروگرام کسوٹی ان کی پہچان بنا۔ بعد ازاں انھوں نے سیلانی کے ساتھ کے نام سے ایک دستاویزی پروگرام پیش کیا جس نے ماحولیات اور جنگلی حیات کے حوالے سے مقبولیت کی ایک تاریخ رقم کی۔ ان کی بنائی ہوئی کئی دستاویزی فلموں کو عالمی اعزازات بھی ملے۔۔1973ء میں وہ باقاعدہ طور پر پاکستان ٹیلی وژن سے بطور پروڈیوسر وابستہ ہوئے۔ 1992ء تک وہ پاکستان ٹیلی وژن کے صدر دفتر، اسلام آباد میں شعبہ تعلقات عامہ میں خدمات انجام دیتے رہے۔ اس دوران انھوں نے ایک جریدہ ٹی وی نامہ بھی جاری کیا۔ 1992ء میں وہ کراچی واپس لوٹ آئے اور ماحولیات کے مشہور ادارے آئی یو سی این میں خدمات انجام دینے لگے۔ جہاں انھوں ماحولیات کے بارے شائع ہونے والے ایک رسالے ۔۔۔

ریڈیو پاکستان لاہور خواجہ پرویز کی یاد میں خصوصی پروگرام نشر

June 22, 2015

روزنامہ پاکستان — ایف ایم 93 ریڈیو پاکستان لاہور کا پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈاور سب سے زائد نغمات تحریر کرنے والے شاعر،کالم نگار اور صحافی خواجہ پرویز کو بھر پور خراج عقیدت،ان کی یاد میں خصوصی پروگرام تم کو ایک شخص یاد آئے گا نشر کیا گیا اس پروگرام میں خواجہ پرویز کے تحریر کردہ گیتوں کو نشر کیا گیا جبکہ موسیقار وجاہت عطرے اورڈائریکٹر الطاف حسین نے اپنے تاثرات میں خواجہ پرویز کو فلم انڈسٹری کا نہ صرف بہترین شاعر قرار دیا بلکہ ان کا کہنا تھا کہ خواجہ صاحب کی شخصیت ہمہ جہت پہلو کی حامل تھی ان کی فلم انڈسٹری کے لئے دی گئی خدمات ہمارا ثقافتی ورثۃ ہیں جن کو فراموش نہیں کیا جاسکتا پروگرام میں خواجہ پرویز کے صاحبزادے ندیم پرویز نے اپنے والد کی یاد میں ایک خصوصی نظم بھی پڑھی اس خصوصی پروگرام کے علاوہ ریڈیو پاکستان کے معروف ترین قومی پروگرام صبح پاکستان میں بھی خواجہ پرویز کے فن اور شخصیت پر پروڈیوسر مدثر قدیر کی خصوصی رپورٹ نشر کی گئی جسے سامعین نے پسند کیا ان دونوں پروگراموں کو ڈپٹی کنٹرولر پروگرمز ریڈیو پاکستا ن لاہورانیلہ سلیم کی زیر نگرانی مدثر قدیر نے خورشید علی کی معاونت میں تیار کیا ۔۔۔