شاعر اور ادیب ،قمر ریاض کے اعزاز میں تقریب اورافطارڈِنر کا اہتمام

Follow Shabnaama via email
روزنامہ پاکستان

دبی و ثقافتی تنظیم وجدان کی طرف سے نبیل نجم عُمان سے تشریف لائے ہوئے معروف شاعر اور ادیب ،قمر ریاض کے اعزاز میں ایک تقریب اورافطارڈِنر کا اہتمام کیا۔جس کی صدارت جناب عطاء الحق قاسمی نے کی جبکہ سرگودھا سے معروف شاعر یوسف خالد اور علی پور چٹھہ سے ڈاکٹر سلیمان عبداللہ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ نبیل نجم نے قمر ریاض کو پھولوں کا تحفہ بھی پیش کیا۔ قمرریاض کی شاعری اور شخصیت پر جناب امجد اسلام امجد، کیپٹن عطامحمد خان، عباس تابش، اقتدار جاوید، ڈاکٹر غافر شہزاد، ڈاکٹر صغرا صدف پرگفتگو کی۔ عُزیر احمد نے ایک خوبصورت نظم سے سماں باندھ دیا۔ جبکہ ممتاز ملک کی دلاویز قرت نے حاضرین کا دل موہ لیا۔ معروف شاعرہ اور کالم نگار صوفیہ بیدار نے اپنی جاندار کمپیرنگ نے پروگرام کو چار چاند لگا دئیے۔ عطاء الحق قاسمی نے قمر ریاض کے خوبصورت رویے، باطنی خوبیوں اور اصلاحی کاموں کو سراہتے ہوئے اس کی بھرپور تعریف کی۔ قمر ریاض نے اپنی خوبصورت شاعری سے حاضرین سے بھر پور داد حاصل کی۔ نبیل نجم نے حاضرین کا شکریہ ادا کیا۔

تقریب میں نجیب احمد، خالد شریف، عطاء الرحمن قاضی،ڈاکٹر کنول فیروز، ثاقب تبسم نگینہ، فرحاد جبریل، ڈاکٹر شاہدہ دلاور شاہ، ڈاکٹر عمرانہ مشتاق، رخشندہ نوید، حسن عباسی، جاوید آفتاب، ابرار ندیم، فوزیہ چغتائی، زبیدہ حیدر زیبی، عرفان صادق، آفتاب احمد، جمیل احمد، نواز کھرل اور وقاص عزیز سمیت شہر کی اہم علمی و ادبی شخصیات نے شرکت کی۔

Citation
Daily Pakistan, “شاعر اور ادیب ،قمر ریاض کے اعزاز میں تقریب اورافطارڈِنر کا اہتمام,” in Daily Pakistan, July 14, 2015. Accessed on July 15, 2015, at: http://dailypakistan.com.pk/culture/14-Jul-2015/245320

Disclaimer
The item above written by Daily Pakistan and published in Daily Pakistan on July 14, 2015, is catalogued here in full by Faiz-e-Zabaan for non-profit educational purpose only. Faiz-e-Zabaan neither claims the ownership nor the authorship of this item. The link to the original source accessed on July 15, 2015, is available here. Faiz-e-Zabaan is not responsible for the content of the external websites.

Recent items by Daily Pakistan:

Help us with Cataloguing

Leave your comments

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s