ریڈیو پاکستان لاہور خواجہ پرویز کی یاد میں خصوصی پروگرام نشر

Follow Shabnaama via email
روزنامہ پاکستان

ایف ایم 93 ریڈیو پاکستان لاہور کا پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈاور سب سے زائد نغمات تحریر کرنے والے شاعر،کالم نگار اور صحافی خواجہ پرویز کو بھر پور خراج عقیدت،ان کی یاد میں خصوصی پروگرام تم کو ایک شخص یاد آئے گا نشر کیا گیا اس پروگرام میں خواجہ پرویز کے تحریر کردہ گیتوں کو نشر کیا گیا جبکہ موسیقار وجاہت عطرے اورڈائریکٹر الطاف حسین نے اپنے تاثرات میں خواجہ پرویز کو فلم انڈسٹری کا نہ صرف بہترین شاعر قرار دیا بلکہ ان کا کہنا تھا کہ خواجہ صاحب کی شخصیت ہمہ جہت پہلو کی حامل تھی ان کی فلم انڈسٹری کے لئے دی گئی خدمات ہمارا ثقافتی ورثۃ ہیں جن کو فراموش نہیں کیا جاسکتا پروگرام میں خواجہ پرویز کے صاحبزادے ندیم پرویز نے اپنے والد کی یاد میں ایک خصوصی نظم بھی پڑھی اس خصوصی پروگرام کے علاوہ ریڈیو پاکستان کے معروف ترین قومی پروگرام صبح پاکستان میں بھی خواجہ پرویز کے فن اور شخصیت پر پروڈیوسر مدثر قدیر کی خصوصی رپورٹ نشر کی گئی جسے سامعین نے پسند کیا ان دونوں پروگراموں کو ڈپٹی کنٹرولر پروگرمز ریڈیو پاکستا ن لاہورانیلہ سلیم کی زیر نگرانی مدثر قدیر نے خورشید علی کی معاونت میں تیار کیا جبکہ ان پروگراموں کے ایگزیکٹو پروڈیوسر سٹیشن ڈائریکٹر ریڈیو پاکستان لاہور گل حسن قریشی تھے خواجہ پرویز کی خدمات کی بات جائے تو انہوں نے پاکستان فلم انڈسٹری کے لئے جو خدمات سرانجام دیں اس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے ان کو اس حوالے سے جتنا خراج عقیدت پیش کیا جانا چاہئیے

Citation
Daily Pakistan, ” ریڈیو پاکستان لاہور خواجہ پرویز کی یاد میں خصوصی پروگرام نشر ,” in Daily Pakistan, June 22, 2015. Accessed on June 22, 2015, at: http://dailypakistan.com.pk/culture/22-Jun-2015/237500

Disclaimer
The item above written by Daily Pakistan and published in Daily Pakistan on June 22, 2015, is catalogued here in full by Faiz-e-Zabaan for non-profit educational purpose only. Faiz-e-Zabaan neither claims the ownership nor the authorship of this item. The link to the original source accessed on June 22, 2015, is available here. Faiz-e-Zabaan is not responsible for the content of the external websites.

Recent items by Daily Pakistan:

Help us with Cataloguing

Leave your comments

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s