مارکسزم: اکیسویں صدی میں

Follow Shabnaama via email
اقبال خورشید

یہ کتاب معروف شاعر اور نثرنگار، تشنہ بریلوی کے مقالات، مضامین، فکشن فیچرز وغیرہ پر مشتمل ہے۔ یعنی اس میں کئی رنگ ہیں۔ بڑا تنوع ہے۔ کتاب 28 مضامین پر مشتمل ہے۔ تشنہ صاحب سنیئر آدمی ہیں۔ مطالعہ پھیلا ہوا۔ زبان کے برتائو پر خود گرفت رکھتے ہیں۔ شائستہ و شگفتہ انداز میں بات کہتے ہیں۔ تحریر رواں۔ پڑھنے والے پر ان کی کاوش خوش گوار تاثر چھوڑتی ہے۔ اس میں فقط ان کا نقطۂ نظر نہیں، بلکہ معلومات بھی ملتی ہے۔

آپ مزاح کے قاری ہیں، تو ’’وائسرائے کے آنسو‘‘ اور ’’دل پھینک جواہر لعل‘‘ پڑھیے، ’’انقلاب فرانس کا نسوانی پہلو‘‘ اور ’’سجاد ظہیر کی تاریخی غلطی‘‘ جیسے مقالات میں سنجیدہ موضوعات پر بحث کی گئی ہے۔ ’’میری جیب میں کیا ہے؟‘‘ اور ’’سونے کا سکہ‘‘ میں فکشن کا ذایقہ۔ مجموعی طور پر یہ ایک اچھی کتاب ہے۔ اور اب اچھی کتابیں خال خال ہی شایع ہوتی ہیں۔
ڈسٹ کور کے ساتھ شایع ہونے والی کتاب میں معیاری کاغذ استعمال ہوا ہے، چھپائی اور قیمت، دونوں مناسب۔

Citation
Iqbal Khurshid, “بُک شیلف,” in Express Urdu, June 21, 2015. Accessed on June 21, 2015, at: http://www.express.pk/story/368613/

Disclaimer
The item above written by Iqbal Khurshid and published in Express Urdu on June 21, 2015, is catalogued here in full by Faiz-e-Zabaan for non-profit educational purpose only. Faiz-e-Zabaan neither claims the ownership nor the authorship of this item. The link to the original source accessed on June 21, 2015, is available here. Faiz-e-Zabaan is not responsible for the content of the external websites.

Recent items by Iqbal Khurshid:

Help us with Cataloguing

Leave your comments

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s