ریڈیو پاکستان لاہور لائبریری انچارج پیرزادہ عبدالحمید صابری کی پہلی برسی

Follow Shabnaama via email
روزنامہ پاکستان

ریڈیو پاکستان لاہور مرکز کی لائبریری کے انچارج معروف نعت گو شاعر پیرزادہ عبدالحمید صابری کی پہلی برسی کے موقع پر ان کے گھر میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا جس میں ریڈیو پاکستان لاہور کی متعدد شخصیات نے شرکت کی اس موقع پر مرحوم کے صاحبزادے سلمان حمید صابری کا کہنا تھا کہ وہ ان تمام لوگوں اور خصوصی طور پر سابق لائبررین چاچا اعجاز کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اس موقع پر اس محفل میں شرکت کی اور میرے والد کے ایصال کے لئے فاتحہ خوانی کی۔ یاد رہے 19 اپریل 2014 ء کو حمید صابری دوران ڈیوٹی انتقال کرگئے تھے ان کا شمار مزدور شاعر احسان دانش کے شاگردوں میں ہوتا تھا اور انھوں نے نعت کے حوالے سے گراں قدر خدمات سرانجام دیں ان کی نعت کے حوالے سے دی گئی خدمات پر گزشتہ دنوں رائٹرز گلڈ نے انہیں بعد از مرگ ان کے نعتیہ مجموعہ پر اول انعام کا حقدار بھی قرار دیا ہے جو عنقریب ہونے والی ایک تقریب میں ان کے بیٹے سلمان حمید وصول کریں گئے ۔

Citation
Daily Pakistan, ” ریڈیو پاکستان لاہور لائبریری انچارج پیرزادہ عبدالحمید صابری کی پہلی برسی ,” in Daily Pakistan, April 21, 2015. Accessed on April 21, 2015, at: http://dailypakistan.com.pk/culture/21-Apr-2015/215801

Disclaimer
The item above written by Daily Pakistan and published in Daily Pakistan on April 21, 2015, is catalogued here in full by Faiz-e-Zabaan for non-profit educational purpose only. Faiz-e-Zabaan neither claims the ownership nor the authorship of this item. The link to the original source accessed on April 21, 2015, is available here. Faiz-e-Zabaan is not responsible for the content of the external websites.

Recent items by Daily Pakistan:

Help us with Cataloguing

Leave your comments

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s