برصغیر کی معروف غزل گائیک اور نامور گلو کارہ اقبال بانوکی چھٹی برسی

Follow Shabnaama via email
اُردو پوائنٹ

برصغیر کی معروف غزل گائیک اور پاکستان کی نامور گلو کارہ اقبال بانوکی چھٹی برسی 21اپریل (منگل ) کو منائی جائے گی ۔ اقبال بانو 1935 ء میں بھارت کے شہر دہلی میں پیدا ہوئیں اورانہوں نے موسیقی کی تربیت استاد چاند خان سے حاصل کی اور 1950 ء میں اپنی فنی زندگی کا آغاز ریڈیو پاکستان لاہور سے کیا۔انہیں غزل گائیکی کے ساتھ ساتھ کلاسیکل ، نیم کلاسیکل ، ٹھمری اور دادرہ میں بھی خاص ملکہ حاصل تھا۔ وہ اردو ، پنجابی ، فارسی زبانوں پر مکمل عبور رکھتی تھیں،یہی وجہ ہے کہ انہوں نے مختلف زبانوں میں غزل گائیکی میں اپنی خصوصی مہارت سے نمایاں مقام حاصل کیا۔انہوں نے متعدد فلموں کیلئے غزلیں اور گیت گائے ،فلم قاتل میں ان کی آواز میں گایا ہو اگیت پائل میں گیت ہیں چھم چھم کے ، تولاکھ چلے ری گوری تھم تھم کے نے انہیں شہرت کی بلندیوں تک پہنچا دیا ۔1990 ء میں صدارتی ایوارڈ حاصل کیا۔اقبال بانو 21اپریل 2009 ء کو 74 برس کی عمر میں مختصر علالت کے بعد جہان فانی سے کوچ کر گئی تھیں۔

Citation
Urdu Point, “برصغیر کی معروف غزل گائیک اور نامور گلو کارہ اقبال بانوکی چھٹی برسی 21اپریل کو منائی جائیگی ..,” in Urdu Point, April 18, 2015. Accessed on April 18, 2015, at: http://www.urdupoint.com/showbiz/news-detail/live-news-407994.html

Disclaimer
The item above written by Urdu Point and published in Urdu Point on April 18, 2015, is catalogued here in full by Faiz-e-Zabaan for non-profit educational purpose only. Faiz-e-Zabaan neither claims the ownership nor the authorship of this item. The link to the original source accessed on April 18, 2015, is available here. Faiz-e-Zabaan is not responsible for the content of the external websites.

Recent items by Urdu Point:

Help us with Cataloguing

Leave your comments

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s